جج کیخلاف مبینہ ویڈیو پر اٹھنے والی دھول بیٹھنے لگی وکلا نےمریم نواز کو سچا اور کھرا مشورہ دیدیا
اسلام آباد(آ ن لائن)احتساب عدالت کے جج کے خلاف مبینہ ویڈیو پر اٹھنے والی دھول بیٹھنے لگی ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وکلا نے دو ٹوک مریم نواز کو بتا دیا ہے کہ اگر مبینہ ویڈیو کے زمرے میں عدالت کا رخ کیا جائے تو پھر ویڈیو کو اصل ثابت کرنے کے لیے بارثبوت… Continue 23reading جج کیخلاف مبینہ ویڈیو پر اٹھنے والی دھول بیٹھنے لگی وکلا نےمریم نواز کو سچا اور کھرا مشورہ دیدیا











































