ویڈیو درست ثابت ہوئی تو نواز شریف کے کیس کا کیا بنے گا؟جانئے

10  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگر ویڈیو درست ثابت ہو جاتی ہے تونواز شریف کے کیس کی دوبارہ سماعت ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ریکارڈنگ کیلئے استعمال ہونے والے تمام افراد اور جس آلہ سے ریکارڈنگ کی گئی اسے بھی عدالت میں پیش کرنا ہو گا۔ اگر یہ ویڈیو درست ثابت ہوتی ہے تو ویڈیو میں موجود جج پر بہت سے سوالات اٹھتے ہیں اور پورے کیس پر دوبارہ سماعت ہوسکتی ہے تاہم مقدمہ ختم نہیں ہو گا۔

مریم نواز کو 19 جولائی کو جعلی دستاویزات کے معاملے پر طلب کیا گیا ہے اور اس کے بعد ممکن ہے کہ انہیں کیلیبری فونٹ میں بھی طلب کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ نیب کی جانب سے دی گئی درخواست میں یہ خواہش ظاہر کی گئی تھی کہ عدالت خود نوٹس لے۔ہمارے ملک میں اپنی مرضی کے فیصلے کرنا اور اداروں کو قابو میں کرنے کا سلسلہ ہمیشہ سے ہی رہا ہے اور اس لیے ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ادارے آزاد ہوں اور سیاسی معاملات میں استعمال نہ ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…