شہبازشریف اثاثوں میں ایک ہزار فیصد اضافے کا جواب دیں،اپوزیشن لیڈر سے بڑا مطالبہ کردیا گیا
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ شہبازشریف اپنے اثاثوں میں ایک ہزار فیصد اضافے کا جواب دیں، نواز لیگ کے سربراہ لندن میں میڈیا کے سامنے جگ ہنسائی کا باعث بنے۔پنجاب کے وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف کو سیاسی… Continue 23reading شہبازشریف اثاثوں میں ایک ہزار فیصد اضافے کا جواب دیں،اپوزیشن لیڈر سے بڑا مطالبہ کردیا گیا