زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کے ایک اور اہم ترین رہنما کی گرفتاری کے لئے پولیس زرداری ہاؤس پہنچ گئی
اسلام آباد (این این آئی)آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول بھٹو کے ترجمان کو پولیس نے گرفتارکر نے کی خواہش ظاہر کر دی۔پیر کو اسلام آباد پولیس بلاول بھٹو کے ترجمان کو گرفتار کرنے کیلئے زرداری ہاوس پہنچی اور کہاکہ مصطفی نواز کھوکھر کو گرفتار کرنے کے لئے آئے ہیں جس پر نیر بخاری… Continue 23reading زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کے ایک اور اہم ترین رہنما کی گرفتاری کے لئے پولیس زرداری ہاؤس پہنچ گئی