بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

datetime 23  اپریل‬‮  2019

غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

گوجرانوالہ(سی پی پی )انسانی سمگلرزکے ذریعے غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے کی کوشش میں 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع کے 25 نوجوانوں کے ایک گروپ کو انسانی اسمگلرز نے سہانے خواب دکھائے اور فی… Continue 23reading غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2019

چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی

ا سلام آباد( آن لائن )چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی، پنجاب حکومت کے بار بار مطالبے کے باوجود وفاقی حکومت کا شوگر ملز کارٹل کی طرف سے اربوں روپے کی لوٹ مار روکنے کیلئے ناگزیر آئینی و قانونی اقدامات اٹھانے سے انکار ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا،یہ قرضہ کہاں اور کتنے عرصے میں استعمال کرنا ہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

datetime 23  اپریل‬‮  2019

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا،یہ قرضہ کہاں اور کتنے عرصے میں استعمال کرنا ہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن ) اسلامی ترقیاتی بینک خام تیل اور ایل این جی کی خریداری کے لئے پاکستان کو551 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ قرضہ ملنے سے پاکستان کے مسلسل دبا کا شکار زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 551 ملین ڈالر… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا،یہ قرضہ کہاں اور کتنے عرصے میں استعمال کرنا ہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

ایف بی آرنے بلیک میلنگ ، کرپشن خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

ایف بی آرنے بلیک میلنگ ، کرپشن خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلیک میلنگ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے غیر قانونی اور خلاف ضابطہ کام کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کو قانون کا پاسداربنانے کے لیے کوشاں ادارے کے ملازمین کو… Continue 23reading ایف بی آرنے بلیک میلنگ ، کرپشن خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

لاہور( این این آئی)کراچی کے فالودہ والے کے بعد کیمیکل فیکٹری کے ملازم کے اکاؤنٹس میں سے بھی 50لاکھ روپے نکل آئے،نیب کراچی نے فیروزوالہ کے رہائشی علی احسن کو کل طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی احسن کو آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلہ میں طلب… Continue 23reading کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

نئی کابینہ اراکین کی تقرری عمران خان کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا، سنگین اعتراضات عائد

datetime 23  اپریل‬‮  2019

نئی کابینہ اراکین کی تقرری عمران خان کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا، سنگین اعتراضات عائد

لاہور( این این آئی)وفاق میں نئی کابینہ کے اراکین کی تقرری کو لاہور پائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ غلام یاسین بھٹی نے ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کے توسط سے آئین درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت ،وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ سمیت 15 اراکین کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں… Continue 23reading نئی کابینہ اراکین کی تقرری عمران خان کے گلے پڑ گئی،معاملہ عدالت جا پہنچا، سنگین اعتراضات عائد

عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کے بیان پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید وزیراعطم کےمعاون خصوصی کا دھماکے دار ردعمل ، دوٹوک پیغام دیدیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کے بیان پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید وزیراعطم کےمعاون خصوصی کا دھماکے دار ردعمل ، دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلے دے گی تو پھر یہی حال ہوگا۔منگل… Continue 23reading عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کے بیان پر بلاول بھٹو کی شدید تنقید وزیراعطم کےمعاون خصوصی کا دھماکے دار ردعمل ، دوٹوک پیغام دیدیا

عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ ۔۔ سابق الیکشن کمشنر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ ۔۔ سابق الیکشن کمشنر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرن گڈیسک )سابق الیکشن کمشنر کنور دلشاد کا نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ کے پی کے کیوجہ سے وزیراعظم وفاق میں بیٹھ کردونوں صوبوں پر حکومت کر رہے ہیں۔عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا… Continue 23reading عمران خان کو بجٹ اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کرنا پڑے گا وگرنہ ۔۔ سابق الیکشن کمشنر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

مزید کتنےوزیروں کی چھٹی ہونیوالی ہے ؟ معروف صحافی ضیا شاہد نے اندر کی خبر دیدی

datetime 23  اپریل‬‮  2019

مزید کتنےوزیروں کی چھٹی ہونیوالی ہے ؟ معروف صحافی ضیا شاہد نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار ضیا شاہد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو الٹی میٹم دے دیا ہے ، اپنی ٹیموں کی چھان بین کریں اور انکی کارکردگی بارے رپورٹ دیں۔ لگتا ہے کہ دونوں جگہوں پر… Continue 23reading مزید کتنےوزیروں کی چھٹی ہونیوالی ہے ؟ معروف صحافی ضیا شاہد نے اندر کی خبر دیدی