بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

( ن )لیگ اور( ق) لیگ ایک طرف تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دوسری طرف اکٹھی ہوگئیں،قومی اسمبلی میں ناقابل یقین صورتحال

datetime 23  اپریل‬‮  2019

( ن )لیگ اور( ق) لیگ ایک طرف تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دوسری طرف اکٹھی ہوگئیں،قومی اسمبلی میں ناقابل یقین صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پنجاب کی تقسیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن تقسیم ہوگئی،( ن )لیگ اور( ق) لیگ ایک طرف تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دوسری طرف تھیں ،ن لیگ نے جنوبی پنجاب کے ساتھ بھاولپور کو بھی صوبہ بنانے کا آئینی بل پیش کیا تو وفاقی وزیر… Continue 23reading ( ن )لیگ اور( ق) لیگ ایک طرف تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دوسری طرف اکٹھی ہوگئیں،قومی اسمبلی میں ناقابل یقین صورتحال

سپورٹس کوٹہ پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم پر ایک اور بیان داغ دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

سپورٹس کوٹہ پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم پر ایک اور بیان داغ دیا

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسپورٹس کوٹے پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں، میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے جرمنی اور جاپان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سپورٹس کوٹہ پر آکسفورڈ میں داخلہ لینے والے عمران خان ملک کو بدنام کررہے ہیں،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم پر ایک اور بیان داغ دیا

انصاف ہو تو ایسا!چیئرمین نیب نے اپنے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فرائض سے غفلت برتنے پرسخت سزا سنا دی

datetime 23  اپریل‬‮  2019

انصاف ہو تو ایسا!چیئرمین نیب نے اپنے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فرائض سے غفلت برتنے پرسخت سزا سنا دی

اسلام آباد(سی پی پی )چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی ندیم ساجد کو فرائض سے غفلت برتنے پر تین ماہ کیلئے معطل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہوتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی ندیم ساجد کو فرائض… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا!چیئرمین نیب نے اپنے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فرائض سے غفلت برتنے پرسخت سزا سنا دی

امریکی میڈیکل سکول نے ہزارہ برادری کی طالبہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

امریکی میڈیکل سکول نے ہزارہ برادری کی طالبہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(سی پی پی ) ہاورڈ میڈیکل اسکول کی طرف سے پاکستان کے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ہزارہ برادری کی طالبہ ثنا بتول کو پاول اینڈ ڈیزی سورس فیلوشپ فار نیو امریکن کے تحت اسکالرشپ دی گئی ہے۔ثنا بتول کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ہزارہ برادری کی واحد لڑکی ہے جسے امریکہ کے… Continue 23reading امریکی میڈیکل سکول نے ہزارہ برادری کی طالبہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

datetime 23  اپریل‬‮  2019

غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

گوجرانوالہ(سی پی پی )انسانی سمگلرزکے ذریعے غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے کی کوشش میں 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع کے 25 نوجوانوں کے ایک گروپ کو انسانی اسمگلرز نے سہانے خواب دکھائے اور فی… Continue 23reading غیرقانونی طریقہ سے ترکی جانے والے 25نوجوان ایران میں گلیشیرزکی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کرجاں بحق

چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2019

چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی

ا سلام آباد( آن لائن )چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی، پنجاب حکومت کے بار بار مطالبے کے باوجود وفاقی حکومت کا شوگر ملز کارٹل کی طرف سے اربوں روپے کی لوٹ مار روکنے کیلئے ناگزیر آئینی و قانونی اقدامات اٹھانے سے انکار ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر وفاقی اور پنجاب حکومت میں ٹھن گئی

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا،یہ قرضہ کہاں اور کتنے عرصے میں استعمال کرنا ہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

datetime 23  اپریل‬‮  2019

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا،یہ قرضہ کہاں اور کتنے عرصے میں استعمال کرنا ہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن ) اسلامی ترقیاتی بینک خام تیل اور ایل این جی کی خریداری کے لئے پاکستان کو551 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ قرضہ ملنے سے پاکستان کے مسلسل دبا کا شکار زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 551 ملین ڈالر… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 551 ملین ڈالر کا قرضہ دیگا،یہ قرضہ کہاں اور کتنے عرصے میں استعمال کرنا ہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

ایف بی آرنے بلیک میلنگ ، کرپشن خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

ایف بی آرنے بلیک میلنگ ، کرپشن خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلیک میلنگ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے غیر قانونی اور خلاف ضابطہ کام کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کو قانون کا پاسداربنانے کے لیے کوشاں ادارے کے ملازمین کو… Continue 23reading ایف بی آرنے بلیک میلنگ ، کرپشن خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

لاہور( این این آئی)کراچی کے فالودہ والے کے بعد کیمیکل فیکٹری کے ملازم کے اکاؤنٹس میں سے بھی 50لاکھ روپے نکل آئے،نیب کراچی نے فیروزوالہ کے رہائشی علی احسن کو کل طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی احسن کو آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلہ میں طلب… Continue 23reading کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا