اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے خواجہ آصف کے بطور وزیردفاع اقامہ کے استعمال کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کو وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کے بطور وزیردفاع اقامہ کے استعمال کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کے اقامہ کی تحقیقات ایف آئی اے سے کروائی جائیگی