اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت یہ سافٹ وئیر کس کمپنی نے تیار کیا اور اسکا مقصد کیا ہے؟ہوشربا انکشافات

datetime 10  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت کر دی ۔ذرائع کے مطابق اردو ان پیچ کی جگہ مائکروسافٹ کی اردو زبان یا اردو ورڈ پروسیسر استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ، ذرائع کے مطابق ان پیچ بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کردہ ہے ۔

ان پیچ کو جاسوسی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان پیچ سے سرکاری دفتر کے کمپیوٹرز اور ای میل کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں،سرکاری دفاتر کو ان پیچ ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ،سرکاری دفاتر کو کہا گیا ہے کہ سوفٹ وئیر محدود پالیسی کا سخت اطلاق کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…