وفاقی وزراء بھی پکڑ میں آنے والے ہیں، عید قربان سے پہلے آصف زرداری کے ساتھ کیا ہوگا؟ بڑی پیش گوئی کردی گئی
کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے حکومتی وزرا کہ لیے نئی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء، تحریک انصاف،جی ڈی اے رہنماء اور ایم کیو ایم والے بھی پکڑ میں آنے والے ہیں،سال دو ہزار بیس وفاقی حکومت کے لئے بڑا مشکل سال ہوگا۔ انہوں نے یہ… Continue 23reading وفاقی وزراء بھی پکڑ میں آنے والے ہیں، عید قربان سے پہلے آصف زرداری کے ساتھ کیا ہوگا؟ بڑی پیش گوئی کردی گئی