اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے اور ن لیگ کے ردعمل کے بعد جج ارشد ملک نےبڑا اقدام اٹھالیا ، اہم اعلان کر دیا

datetime 12  جولائی  2019

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے اور ن لیگ کے ردعمل کے بعد جج ارشد ملک نےبڑا اقدام اٹھالیا ، اہم اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک نے حلفیہ کہا ہے کہ ن لیگ کی جاری کردہ ویڈیو سے میرا کوئی تعلق نہیں ، مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، میرے خلاف پروپیگنڈہ چلایا جارہا ہے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے اور ن لیگ کے ردعمل کے بعد جج ارشد ملک نےبڑا اقدام اٹھالیا ، اہم اعلان کر دیا

عوام کو سہولتیں دینے کا مشن جاری و ساری رہے گا،عوام کی خدمت ہی ہمارا ایجنڈا ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

datetime 12  جولائی  2019

عوام کو سہولتیں دینے کا مشن جاری و ساری رہے گا،عوام کی خدمت ہی ہمارا ایجنڈا ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھکھی میں قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ نے قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے 1180 میگاواٹ آر ایل این جی پاور پلانٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ کو پاور پلانٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ نے پاور پلانٹ کے ایڈمن بلاک کے احاطے… Continue 23reading عوام کو سہولتیں دینے کا مشن جاری و ساری رہے گا،عوام کی خدمت ہی ہمارا ایجنڈا ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

حج امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد کا اظہار ہے ، حجاج کرام سیاسی و مذہبی نعروں سے گریز کریں، مولانا طاہر اشرفی

datetime 12  جولائی  2019

حج امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد کا اظہار ہے ، حجاج کرام سیاسی و مذہبی نعروں سے گریز کریں، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حج امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد کا اظہار ہے ، حجاج کرام سیاسی و مذہبی نعروں سے گریز کریں ، روڈ ٹو مکۃ المکرمہ پروگرام پاک سعودی عرب دوستی کا عظیم ثبوت ہے ، فلسطینی شہداء کے ایک ہزار فیملیز کی ضیافت سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین سے محبت کا اظہار… Continue 23reading حج امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد کا اظہار ہے ، حجاج کرام سیاسی و مذہبی نعروں سے گریز کریں، مولانا طاہر اشرفی

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سناد گئی ،حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

datetime 12  جولائی  2019

ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سناد گئی ،حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

لاہور(آن لائن)حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ وزارتوں اور ڈویڑنز کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی بارے یکساں پالیسی تیار کرے گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر… Continue 23reading ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سناد گئی ،حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

’’نواز شریف کی رہائی کے بدلے میں 20ملین یورو کی آفر ‘‘ ڈیل کیلئے کونسے لیگی رہنما آئے تھے ؟ جج ارشد ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  جولائی  2019

’’نواز شریف کی رہائی کے بدلے میں 20ملین یورو کی آفر ‘‘ ڈیل کیلئے کونسے لیگی رہنما آئے تھے ؟ جج ارشد ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے بیان حلفی میںکئی اہم انکشافات کا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے کیسز کی سماعت کے دوران دو لیگی نمائندوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ نواز شریف منہ مانگی رقم دینے کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے… Continue 23reading ’’نواز شریف کی رہائی کے بدلے میں 20ملین یورو کی آفر ‘‘ ڈیل کیلئے کونسے لیگی رہنما آئے تھے ؟ جج ارشد ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 12  جولائی  2019

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیگی کارکن ناصر بٹ اور احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ جمعہ کو درخواست میر اورنگزیب نامی وکیل نے… Continue 23reading احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ براہ راست جج ارشد ملک کے خلاف انکوائری کر سکتی ہے یا نہیں ؟ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت جاری کر دی

datetime 12  جولائی  2019

اسلام آباد ہائیکورٹ براہ راست جج ارشد ملک کے خلاف انکوائری کر سکتی ہے یا نہیں ؟ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ براہ راست جج ارشد ملک کے خلاف انکوائری نہیں کرسکتی۔ ایک بیا ن میں ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ وزارت قانون فیصلہ کرے گی کہ انکوائری ہائی کورٹ نے کرنی ہے یا وزارت نے؟ ترجمان اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ براہ راست جج ارشد ملک کے خلاف انکوائری کر سکتی ہے یا نہیں ؟ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت جاری کر دی

فضل الرحمان کے بعد سراج الحق بھی تاجروں کے ساتھ کھڑے ہو گئے، حکومت کی پریشانی میں اضافہ

datetime 11  جولائی  2019

فضل الرحمان کے بعد سراج الحق بھی تاجروں کے ساتھ کھڑے ہو گئے، حکومت کی پریشانی میں اضافہ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے 13 جولائی کو تاجر تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی تاجروں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ حکومت آئی ایم ایف کے دباؤ پر تاجروں کو دباؤ میں لانے اور ان کے کاروبار ختم کرنے پر… Continue 23reading فضل الرحمان کے بعد سراج الحق بھی تاجروں کے ساتھ کھڑے ہو گئے، حکومت کی پریشانی میں اضافہ

بھارت کے لیے فضائی حدودکی بندش کا معاملہ، پاکستان کے اعلان نے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا

datetime 11  جولائی  2019

بھارت کے لیے فضائی حدودکی بندش کا معاملہ، پاکستان کے اعلان نے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اوور فلائی پر پابندی کا نیا نوٹم جاری کر دیا،26 جولائی تک ہر قسم کی ٹرانزٹ پروازوں پر پابندی ہو گی، اس سے قبل ٹرانزٹ اور اوور فلائی پر 12جولائی تک پابندی عائد تھی۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اوور فلائی پر پابندی کا نیا نوٹم جاری… Continue 23reading بھارت کے لیے فضائی حدودکی بندش کا معاملہ، پاکستان کے اعلان نے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا