اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 12  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیگی کارکن ناصر بٹ اور احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ جمعہ کو درخواست میر اورنگزیب نامی وکیل نے دائر کی ،درخواست میں وفاقی حکومت رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ جج ارشد ملک اور ناصر بٹ کی ویڈیو کا فارنزک کرایا جائے۔درخواست میںموقف اختیار کیاگیاکہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے عدلیہ کا تشخص متاثر ہوا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور کی فارنزک لیبارٹری کی رپورٹ آنے تک احتساب عدالت کے جج کو کام سے روکا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت وفاقی حکومت کو ویڈیو کا فارنزک کرانے کا حکم دے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…