پی ٹی آئی کے کچھ لوگ عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کچھ لوگ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں۔خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت وطن عزیز بحرانوں سے گزر رہا ہے اور ایسا لگ رہا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کچھ لوگ عمران خان کو ہٹانا چاہتے ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا