بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

نگران حکومت کا وہ طاقتور وزیر جس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 11  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفرکا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ،نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما علیم خان بھی موجود تھے۔

بیرسٹرعلی ظفرنے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا،وزیراعظم نے علی ظفر کی پارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیا۔یاد رہے کہ 2018عام انتخابات کے موقع پر قائم نگران حکومت میں بیرسٹر علی ظفر کو نگران وزیر اطلاعات بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…