بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ دورے پر آیا تو پاکستان کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا تھالیکن اب۔۔۔!!! صدر عالمی اقتصادی فورم نےعمران خان کی تعریفوں کےپل باندھ دئیے

datetime 11  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)عالمی اقتصادی فورم کے صدر بوریگ برینڈے نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے اور وزیراعظم عمران خان تبدیلی لا رہے ہیں۔عالمی اقتصادی فورم کے صدر بوریگ برینڈے نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں مثبت پیش رفت ہورہی ہے، گزشتہ دورے پر آیا تو پاکستان کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا تھا، اگرچہ اب بھی پاکستان کو چیلنجز درپیش ہیں۔

پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال اور توانائی کے شعبے میں بہتری آئی ہے۔بوریگ برینڈے نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان تبدیلی لا رہے ہیں، وزیراعظم کے ساتھ مل کر پروگرام کا اعلان کیا جائے گا، حکومت، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں سرخ فیتے کے مسائل بھی حل کرنے کی ضرورت ہے، ٹیکس نیٹ میں اضافہ بہت ضروری ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ مثبت پیش رفت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…