پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بلاول ڈوبتی سیاست کا الزام ابا اور پھوپھو کی کرپشن کو دیں،حکومت کا جوابی وار ،کھری کھری سنا دیں

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ڈوبتی سیاست کا الزام اداروں کو نہیں بلکہ ابا جی اور پھوپھو کی کرپشن پر ڈالیں ۔ پھر سے سندھ کی عوام چوپٹ راج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ  گھوٹکی کے ضمنی انتخابات میں شکست اور خوف بلاول بھٹو کی چیخ و پکار میں نظر آ رہا ہے ۔ گھوٹکی ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو

شکست نظر آئی تو فاؤل پلے شروع کر دیا اور پھر سے دھاندلی کا شور مچا کر بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر آپ الیکشن جیت جاتے تو پھر آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہوتے لیکن اب اگر الیکشن ہار گئے تو وہ دھاندلی ہو جاتی ہے ۔ یہ سیاسی منافقت نہیں تو اور کیا ہے ؟ حکومت آپ کی اور آپ کے امیدوار پولیس پروٹوکول میں مہم چلائیں اور آپ رات کے اندھیرے میں پریس کانفرنس کر کے چور مچائے شور والا شوروغل کریں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…