کاروباری برادری سخت پریشان ہے،سابق وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر کے اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر شدیداعتراضات،بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(این این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ وفاقی بجٹ کی منظوری سے قبل تاجر برادری کے تحفظات دور کیے جائیں تاکہ اسے حقیقی معنوں میں کاروبار دوست بنایا جاسکے۔ زیر ریٹنگ کی سہولت کے خاتمے کی وجہ سے کاروباری برادری سخت پریشان ہے، جب تک ریفنڈز کا کوئی موثر نظام… Continue 23reading کاروباری برادری سخت پریشان ہے،سابق وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر کے اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر شدیداعتراضات،بڑا مطالبہ کردیا