اب دمادم مست قلندر ہوگا،حکومت گراسکتے ہیں،بلاول زرداری فریال تالپور کی گرفتاری پر مشتعل، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت گرانا چاہیں تو آج گراسکتے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے، آپ نے ہمیشہ حکومت میں نہیں رہنا، وزیر اعظم عمران خان دعا کریں کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو کیونکہ ان کی طرح… Continue 23reading اب دمادم مست قلندر ہوگا،حکومت گراسکتے ہیں،بلاول زرداری فریال تالپور کی گرفتاری پر مشتعل، بڑا اعلان کردیا