اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں ملک میں کوئی مہنگائی نہیں یہ صرف اپوزیشن کا پروپیگنڈا ہے، بزرگ شہری کی دعویٰ کرتے ہوئے وزیراعظم کیلئے دعائیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک بزرگ ریڑھی بان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ تحریک انصاف حکومت کے پہلے بجٹ پر مبارکباد دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کوئی مہنگائی نہیں ہے، انہوں نے خدا کی قسم اٹھاتے ہوئے کہا کہ آج ہر چیز سستی ہے، میں نے آڑو… Continue 23reading اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں ملک میں کوئی مہنگائی نہیں یہ صرف اپوزیشن کا پروپیگنڈا ہے، بزرگ شہری کی دعویٰ کرتے ہوئے وزیراعظم کیلئے دعائیں