سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے فارورڈ بلاک کے قیام کے لیے کوششیں تیز،کاؤنٹ ڈاؤن شروع،مرادعلی شاہ کی گرفتاری کا بھی دعویٰ
کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گرفتاری کے پیش نظر سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے فارورڈ بلاک کے قیام کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ نصف درجن ارکان سندھ اسمبلی کے فارورڈ بلاک بنانے کے لیے… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے فارورڈ بلاک کے قیام کے لیے کوششیں تیز،کاؤنٹ ڈاؤن شروع،مرادعلی شاہ کی گرفتاری کا بھی دعویٰ