کراچی کے قریب زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش،تحریک انصاف حکومت کیلئے بڑی کامیابی،زبردست خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف حکومت کیلئے بڑی کامیابی چند دنوں میں متوقع ہے،4 ماہ بعد کراچی سے 280 کلو میٹر دور زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کیلئے مطلوبہ ڈرلنگ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ای این آئی کمپنی پر مشتمل جوائنٹ وینچر نے تیل وگیس کی… Continue 23reading کراچی کے قریب زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش،تحریک انصاف حکومت کیلئے بڑی کامیابی،زبردست خبر سنادی گئی