100 سے زائد پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید، 58 لاپتہ ،غریب قیدیوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گئی، ورثا بھوک و بدحالی میں مبتلا
کراچی(اے این این) پاکستان کے 100 سے زائد ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید، 58 ماہی گیر گذشتہ کئی سال سے لاپتہ، نئے سال کی ابتدا میں پاکستان نے سیکڑوں ماہی گیروں کو آزاد کیا، جواب میں اب تک صرف 4 پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں سے رہا ہوکر واپس گھر پہنچے۔ غریب قیدی ماہی… Continue 23reading 100 سے زائد پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید، 58 لاپتہ ،غریب قیدیوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گئی، ورثا بھوک و بدحالی میں مبتلا











































