میری قیادت میں 15 ایم پی اے اور پانچ لیگی ایم این اے وزیراعظم سے ملے،ن لیگ کے رہنما اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری کھل کربول پڑے
اسلامآباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رکن قومی اسمبلی ریاض پیرزادہ نے اپنی جماعت چھوڑنے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا ہے جبکہ ارکان پنجاب اسمبلی اشرف انصاری، قاسم ہنجرا اور عطاالرحمان نے بھی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی تردید کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی ریاض حسین پیرزادہ نے نواز… Continue 23reading میری قیادت میں 15 ایم پی اے اور پانچ لیگی ایم این اے وزیراعظم سے ملے،ن لیگ کے رہنما اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری کھل کربول پڑے