مریم نواز انتخابی سیاست میں کب حصہ لیں گی؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں، قانونی پیچیدگیاں دور ہوتے ہی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماپرویز رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading مریم نواز انتخابی سیاست میں کب حصہ لیں گی؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا