پی آئی اے کے خسارے میں کمی کے بجائے مزید 3 ارب روپے کا اضافہ، مالیاتی نتائج کااعلان کردیاگیا
راولپنڈی(این این آئی)پی آئی اے نے مالیاتی نتائج برائے سال 2017کا علان کردیا جس کے مطابق پی آئی اے کے خسارے میں مزید 3 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق سال 2016 میں خسارہ 44.7 ارب روپے تھا، پی آئی اے کو سال 2017 میں 47.7 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا،یہ خسارہ… Continue 23reading پی آئی اے کے خسارے میں کمی کے بجائے مزید 3 ارب روپے کا اضافہ، مالیاتی نتائج کااعلان کردیاگیا







































