عامر لیاقت اور بھارتی شہریت اختیارکرنیوالے گلوکارعدنان سمیع سوشل میڈیا پر آمنے سامنے،عامر نے عدنان سمیع کا نیا نام رکھ دیا،دلچسپ صورتحال
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت اور گلوکار عدنان سمیع سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے،عامر لیاقت نے عدنان سمیع خان کو پمپل کپاڈیہ کا نیا نام بھی دیدیا۔سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی شہری نے ٹویٹ کی ابھی نندن سے پوچھنا چائے بہترین تھی اس کا جواب عدنان سمیع خان نے ابھی… Continue 23reading عامر لیاقت اور بھارتی شہریت اختیارکرنیوالے گلوکارعدنان سمیع سوشل میڈیا پر آمنے سامنے،عامر نے عدنان سمیع کا نیا نام رکھ دیا،دلچسپ صورتحال











































