وزیراعظم عمران خان کے امریکہ پہنچتے ہی کون ملنے کیلئے پہنچ گیا
واشنگٹن ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین طاہرجاوید اور جاوید انور نے واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں وزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں اور سرمایہ کروں کو پاکستان میں سرماریہ کاری کی دعوت دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی نڑاد امریکی بزنس مین… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے امریکہ پہنچتے ہی کون ملنے کیلئے پہنچ گیا







































