پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ایک ڈالر 250 روپے  کا کب تک ہوجائے گا؟ انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2019

ایک ڈالر 250 روپے  کا کب تک ہوجائے گا؟ انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گیلپ سروسے حکومتی معاشی پالیسیوں پر عدم اعتماد ہے آئندہ سال ڈالر 250 روپے تک پہنچے کی باتیں ہو رہی ہیں حکومت گرانے سے متعلق ابھی تک فیصلہ نہیں کیا تاہم مڈٹرم الیکشن جمہوری مطالبہ ہے  عمران خان بائیس سال تک جو کہتے… Continue 23reading ایک ڈالر 250 روپے  کا کب تک ہوجائے گا؟ انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی

مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ لون پر وگرام  میں 3 سال کے دوران  قوم 67  ارب  ضائع  کئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا انکشاف، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ لون پر وگرام  میں 3 سال کے دوران  قوم 67  ارب  ضائع  کئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا انکشاف، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ لون پر وگرام  میں 3 سال کے دوران  قوم 67  ارب روپے ضائع  کئے۔  پیسوں کے استعمال  کی حقیقت  جاننے کے لئے آڈٹ  کا حکم دیا جا رہا ہے جمعرات کے… Continue 23reading مریم نواز  نے وزیراعظم یوتھ لون پر وگرام  میں 3 سال کے دوران  قوم 67  ارب  ضائع  کئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا انکشاف، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

نواز شریف خاندان کے دیرینہ ملازم نے بھی زبان کھول دی، رمضان شوگر ملز کے ”چپڑاسی“ کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2019

نواز شریف خاندان کے دیرینہ ملازم نے بھی زبان کھول دی، رمضان شوگر ملز کے ”چپڑاسی“ کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے دیرینہ ملازم فضل داد عباسی نے بھی زبان کھول دی، فضل داد عباسی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رمضان شوگر ملز کے چپڑاسی ملک مقصود کے اکاؤنٹ میں تین ارب تیس کروڑ روپے ٹرانسفر کیے گئے۔ واضح رہے کہ نیب کو اس سے پہلے بھی شریف خاندان کے خلاف… Continue 23reading نواز شریف خاندان کے دیرینہ ملازم نے بھی زبان کھول دی، رمضان شوگر ملز کے ”چپڑاسی“ کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال  اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیاگیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال  اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ(آن لائن) متحدہ اپوزیشن جماعتوں اور مرکزی انجمن تاجران نے صوبائی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں ترقیاتی فنڈز لیپس ہونے ا من وامان کی خراب صورتحال اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا کوئٹہ شہر میں تمام دکانیں بند رہیں گی اور آج… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال  اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیاگیا

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2019

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرد مبادلہ کے ذخائر بیرونی ادائیگیوں اور اخراجات کے باعث مزید کم ہوگئے ہیں۔ مجموعی ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 15ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے… Continue 23reading ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.3کروڑ ڈالر کمی سے 15 ارب 89کروڑ ڈالر رہ گئے،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

نئے پاکستان کے رنگ نرالے،سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرنے کی  انوکھی پالیسی متعارف کروا دی  گئی

datetime 16  مئی‬‮  2019

نئے پاکستان کے رنگ نرالے،سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرنے کی  انوکھی پالیسی متعارف کروا دی  گئی

اسلام  آباد(آن  لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی کی وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے اعلی آفیسر نے دھجیاں  اڑا دیں، سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرکے انوکھی پالیسی متعارف کروا دی جبکہ وزارت کے اعلی حکام لاعلم نکلے اور اس معاملے پر خاموشی اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading نئے پاکستان کے رنگ نرالے،سرکاری گاڑی کو ذاتی گاڑی میں تبدیل کرنے کی  انوکھی پالیسی متعارف کروا دی  گئی

نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2019

نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی) جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری کی پیشی کی اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی آصف علی زر داری نے نیب پر واضح کیا کہ نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے دعویٰ کیا کہ اب نیب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ یہ نیب رہے گا یا… Continue 23reading نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

 پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

datetime 16  مئی‬‮  2019

 پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کے کپتان نے اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز سے روزہ دار فضائی میزبان کو اتار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز پی کے 791 پر کپتان اور فضائی میزبان کے درمیان تلخ… Continue 23reading  پی آئی اے پائلٹ نے روزہ دار فضائی میزبان کو جہاز سے اتار دیا،شدید تلخ کلامی،روزہ توڑنے کیلئے مجبور کیاجاتارہا، افسوسناک صورتحال

ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکہ اور چین ہیں، وزیر خزانہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2019

ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکہ اور چین ہیں، وزیر خزانہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ڈالر کے ریٹ کو دیکھیں وزیر خزانہ کا اس سے تعلق نہیں ہوتا،سیاسی پارٹیوں کا اپنا فیصلہ ہے وہ احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو عید کے بعد اپنا شوق پورا کر لیں۔جمعرات کو میڈیا سے بات… Continue 23reading ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکہ اور چین ہیں، وزیر خزانہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا