مسافر بسوں میں بھارتی فلمیں چلانے پر پابندی عائد،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں بھارتی فلمیں چلانے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بھارتی فلموں، نفرت انگیز، مذہبی انتشار یا غیراخلاقی مواد پر پابندی لگائی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام پاک بھارت کشیدہ صورتحال اور عوام کی جانب سے شکایات پراٹھایا گیا۔ ترجمان موٹروے… Continue 23reading مسافر بسوں میں بھارتی فلمیں چلانے پر پابندی عائد،خلاف ورزی پر سخت سزا کا اعلان











































