پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے تقریر کے دوران جب بلاول بھٹو کا نام لیا تو پنڈال میں شور ہوا تو اس موقع پر عمران خان نے بلاول کو کیا کہہ کر پکارا؟

datetime 1  مئی‬‮  2019

وزیراعظم نے تقریر کے دوران جب بلاول بھٹو کا نام لیا تو پنڈال میں شور ہوا تو اس موقع پر عمران خان نے بلاول کو کیا کہہ کر پکارا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیرا عظم عمران خان نے کنونشن ہال میں منعقدہ تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کوبلاول بھٹو صاحب کہہ کر مخاطب کیا۔ خطاب کے دوران مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب کہتے ہیں اس پر پنڈال میں شور ہوا جس پر عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم نے تقریر کے دوران جب بلاول بھٹو کا نام لیا تو پنڈال میں شور ہوا تو اس موقع پر عمران خان نے بلاول کو کیا کہہ کر پکارا؟

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،اورنج لائن کے ٹریک کا سول سٹرکچر پرفارمنس ٹیسٹ کامیابی سے مکمل،چینی کمپنی نے پرفارمنس رپورٹ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو بھجوا دی

datetime 1  مئی‬‮  2019

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،اورنج لائن کے ٹریک کا سول سٹرکچر پرفارمنس ٹیسٹ کامیابی سے مکمل،چینی کمپنی نے پرفارمنس رپورٹ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو بھجوا دی

لاہور(این این آئی)اورنج لائن کے ٹریک کا سول سٹرکچر پرفارمنس ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا جس کے بعد اس کی پرفارمنس رپورٹ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو بھجوا دی گئی۔ گزشتہ روز چینی کمپنی نے پچاس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے انجن چلا کر ٹیسٹ کیا،چینی کمپنی نے ایک روز میں 27کلو میٹر… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،اورنج لائن کے ٹریک کا سول سٹرکچر پرفارمنس ٹیسٹ کامیابی سے مکمل،چینی کمپنی نے پرفارمنس رپورٹ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو بھجوا دی

پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار ہوگئی، چین کے ساتھ ایک اور معاہدہ طے پا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2019

پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار ہوگئی، چین کے ساتھ ایک اور معاہدہ طے پا گیا

بیجنگ(این این آئی) پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ پاکستانی اور چینی خلانوردوں کو مشترکہ طور پراب خلائی مشن پر بھیجا جائے گا اور چین پاکستان کی خلائی تحقیق میں مدد و تعاون فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی خلائی تحقیق کے قومی ادارے سی این ایس… Continue 23reading پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار ہوگئی، چین کے ساتھ ایک اور معاہدہ طے پا گیا

تحریک انصاف کا آج 23واں یوم تاسیس! مرکزی تقریب میں اچانک عمران خان اپنی نشست سے اٹھے اور کسے ہاتھ ملانے کیلئے سٹیج پر پہنچ گئے ؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 1  مئی‬‮  2019

تحریک انصاف کا آج 23واں یوم تاسیس! مرکزی تقریب میں اچانک عمران خان اپنی نشست سے اٹھے اور کسے ہاتھ ملانے کیلئے سٹیج پر پہنچ گئے ؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 23واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے حاصل کی ۔ تقریب میں پی ٹی آئی کے کارکن اس وقت حیران رہ گئے جب معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی تشریف لائے ۔ انہیں ویل چیئر پر لایا گیا ۔ انہوں نے اس موقع پر خرابی صحت کے باعث نغمہ نہیں گایا لیکن اپنے مشہور

زمانہ نغمے’’بنے گا نیا پاکستان‘‘ میں کچھ تبدیلی کی اور اس کے 2نئے اشعار گنگنائے ۔ جب وہ جانے لگے تو وزیر اعظم عمران خان خود اٹھ کر عطااللہ عیسیٰ خیلوی کے پاس گئے ،ان سے پر جوش مصافحہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ پروگرام کے میزبان سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ جہاں عمران خان جیسا لیڈر ہو اس قوم کو گھبرانا نہیں چاہئے اور جہاں عطا اللہ جیسا سپورٹر ہو تو اس قوم کو تو بالکل نہیں گھبرانا نہیں چاہئے ۔

نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر،اتفاق رائے کیلئے اپوزیشن کی کتنی ترامیم شامل کیں؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019

نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر،اتفاق رائے کیلئے اپوزیشن کی کتنی ترامیم شامل کیں؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

لاہور( این این آئی )نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر ہے اس کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پر منتقل اور مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی،نئے نظام کو حقیقی معنوں میں نافذ کیاجائے گا ،یہ نظام عمران خان کے وژن کے مطابق ہے، بلدیاتی نظام سے مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف… Continue 23reading نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر،اتفاق رائے کیلئے اپوزیشن کی کتنی ترامیم شامل کیں؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

ترجمان پاک فوج کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام

datetime 1  مئی‬‮  2019

ترجمان پاک فوج کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام

راولپنڈی (این این آئی)پا ک فو ج کے تر جمان میجر جنر ل آ صف غفور نے کہا ہے کہ دنیا مزدوروں کی محنت کے بغیر نامکمل ہے۔ بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل آ صف غفور نے ٹو ئٹر پر اپنے پیغام کہا کہ دنیا مزدوروں کی محنت کے… Continue 23reading ترجمان پاک فوج کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام

عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا،پیپلز پارٹی والوں کا جوابی وار

datetime 1  مئی‬‮  2019

عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا،پیپلز پارٹی والوں کا جوابی وار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا ہے،عوام پر ہر روز مہنگائی کی بمباری ہو رہی ہے،آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے عمران خود کشی کیوں نہیں کرتے۔ایک بیان میں ڈاکٹر… Continue 23reading عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا،پیپلز پارٹی والوں کا جوابی وار

سبق یاد نہ کرنے پر طالبات کے بال کاٹنے والی سکول ٹیچر کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2019

سبق یاد نہ کرنے پر طالبات کے بال کاٹنے والی سکول ٹیچر کو سخت سزا سنا دی گئی

فیصل آباد(آن لائن) سبق یاد نہ کرنے پر 15 طالبات کے بال کاٹنے والی ٹیچر کوڈپٹی کمشنر امان انور نے اسکول ٹیچر عاصمہ کو معطل کردیا ۔آن لائن کے مطابق چنیوٹ کے سرکاری اسکول میں طالبات کو سبق یاد نہ کرنے پر خاتون ٹیچر نے پندرہ بچیوں کے سر کے بال کاٹ دئیے۔ دوبارہ غلطی… Continue 23reading سبق یاد نہ کرنے پر طالبات کے بال کاٹنے والی سکول ٹیچر کو سخت سزا سنا دی گئی

سندھ کو نااہلوں کے ٹولے کے حوالے نہیں کر سکتے‘فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں

datetime 1  مئی‬‮  2019

سندھ کو نااہلوں کے ٹولے کے حوالے نہیں کر سکتے‘فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں

پسرور(آن لائن )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ کو نااہلوں کے ٹولے کے حوالے نہیں کر سکتے‘ خدشہ ہے ایڈزوبائی بیماری نہ بن جائے ،حکومت سندھ کی مدد کو تیار ہیں ،یہ خود صرف کرپشن کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے پسرور میں میڈیا… Continue 23reading سندھ کو نااہلوں کے ٹولے کے حوالے نہیں کر سکتے‘فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں