پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سب سے زیادہ ٹیکس دہند ہ ہوں ، نہ تنخواہ لیتا ہوں نہ ہی ٹی اے ڈی اے،حماد اظہر کا دعویٰ ،قومی اسمبلی میںپھٹ پڑے

datetime 2  مئی‬‮  2019

سب سے زیادہ ٹیکس دہند ہ ہوں ، نہ تنخواہ لیتا ہوں نہ ہی ٹی اے ڈی اے،حماد اظہر کا دعویٰ ،قومی اسمبلی میںپھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہاہے کہ اس ایوان میں سب سے زیادہ ٹیکس دہند ہ ہوں ، نہ تنخواہ لیتا ہوں نہ ہی ٹی اے ڈی لے رہا ہوں ، رواں سال ایک کروڑ 25لاکھ روپے کا ٹیکس دیا ، میرے خلاف چلائی گئی خبر پر معذرت… Continue 23reading سب سے زیادہ ٹیکس دہند ہ ہوں ، نہ تنخواہ لیتا ہوں نہ ہی ٹی اے ڈی اے،حماد اظہر کا دعویٰ ،قومی اسمبلی میںپھٹ پڑے

شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سات مئی کو پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا ۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کا آٹھ اور بارہ مئی کو لندن میں دوسرا طبعی… Continue 23reading شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا

عمران خان سے اختلاف کی اطلاعات،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے،وزیر اعظم سے ہونیوالی ملاقات کا احوال بھی بتا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

عمران خان سے اختلاف کی اطلاعات،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے،وزیر اعظم سے ہونیوالی ملاقات کا احوال بھی بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گور نر پنجاب نے کہاکہ یہ خبریں بے بنیاد ہیں کہ میرے اور وزیر اعظم کے درمیان کوئی اختلاف ہے۔گورنر پنجاب نے کہاکہ میری وزیر… Continue 23reading عمران خان سے اختلاف کی اطلاعات،چوہدری سرور کھل کر بول پڑے،وزیر اعظم سے ہونیوالی ملاقات کا احوال بھی بتا دیا

ملک 95 ارب ڈالر کا مقروض، یہ پیسہ پاکستان میں خرچ ہوتا تو ہم اس طرح دنیا میں کشکول لیکر دربدر نہ پھر رہے ہوتے ،چیئرمین نیب پھٹ پڑے بڑی سیاسی جماعتوں کو کھری کھری سنا دیں

datetime 2  مئی‬‮  2019

ملک 95 ارب ڈالر کا مقروض، یہ پیسہ پاکستان میں خرچ ہوتا تو ہم اس طرح دنیا میں کشکول لیکر دربدر نہ پھر رہے ہوتے ،چیئرمین نیب پھٹ پڑے بڑی سیاسی جماعتوں کو کھری کھری سنا دیں

ملتان ( آن لائن ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی کسی کے ساتھ دشمنی اور دوستی نہیں ہے، جو بھی حکومت میں آئے اگر وہ لوٹ مار کرے گا تو نیب کی مزاحمت ہوگی، نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چل سکتی ہے مگر کر پشن… Continue 23reading ملک 95 ارب ڈالر کا مقروض، یہ پیسہ پاکستان میں خرچ ہوتا تو ہم اس طرح دنیا میں کشکول لیکر دربدر نہ پھر رہے ہوتے ،چیئرمین نیب پھٹ پڑے بڑی سیاسی جماعتوں کو کھری کھری سنا دیں

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اور پنشن میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2019

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اور پنشن میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تین ایڈ ہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز مشیر خزانہ کو ارسال  ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ریگولیشن ونگ کو ہدایت دی گئی ہے کہ  تین مختلف تجاویز تیار کر کے سمری وزارت… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اور پنشن میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

افغانستان سے حملہ،عمران خان کا شدید ردعمل ،جام شہادت نوش کرنیوالے3نوجوانوں کے اہلخانہ کے نام پیغام جاری کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

افغانستان سے حملہ،عمران خان کا شدید ردعمل ،جام شہادت نوش کرنیوالے3نوجوانوں کے اہلخانہ کے نام پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے آئے ہوئے دہشتگردگروہ کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوششوں کے دوران جگر آزمانے اور قربانیاں دینے والے جوانوں کو ہمارا سلام ہے ۔جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ میری تمام تر… Continue 23reading افغانستان سے حملہ،عمران خان کا شدید ردعمل ،جام شہادت نوش کرنیوالے3نوجوانوں کے اہلخانہ کے نام پیغام جاری کردیا

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، شاہ محمودقریشی

datetime 2  مئی‬‮  2019

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھٹو کا روٹی کپڑا اور مکان نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، تحریک انصاف کی حکومت محنت کشوں اور مزدوروں کی جدو جہد کو تسلیم کرتی ہے۔یوم مئی کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے پیغام میں… Continue 23reading روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ بھٹو کے ساتھ ہی دفن ہو گیا، شاہ محمودقریشی

شوکت عزیز صدیقی کے الزامات! سپریم کورٹ سے کیا درخواست کردی گئی؟معاملے میں نیا موڑ آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

شوکت عزیز صدیقی کے الزامات! سپریم کورٹ سے کیا درخواست کردی گئی؟معاملے میں نیا موڑ آگیا

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی سپریم کورٹ کے جج کی زیر نگرانی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کروائی جائیں۔ایڈووکیٹ صلاح الدین کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا… Continue 23reading شوکت عزیز صدیقی کے الزامات! سپریم کورٹ سے کیا درخواست کردی گئی؟معاملے میں نیا موڑ آگیا

اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ، مجھے فوج ،وزیراعظم یا کسی اور نے نہیں اللہ نے عزت دی ہے،شہریار آفریدی دل کی باتیں زبان پر لے آئے

datetime 2  مئی‬‮  2019

اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ، مجھے فوج ،وزیراعظم یا کسی اور نے نہیں اللہ نے عزت دی ہے،شہریار آفریدی دل کی باتیں زبان پر لے آئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ہے،اداروں اور فوج میں کوئی کرپٹ ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں اداروں کو گالی دیں۔اسلام آباد میں سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا آج کل بچوں کو بڑ ے سکولوں میں پڑھایا جاتا ہے تاکہ… Continue 23reading اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ، مجھے فوج ،وزیراعظم یا کسی اور نے نہیں اللہ نے عزت دی ہے،شہریار آفریدی دل کی باتیں زبان پر لے آئے