حکومت کا40,000 روپے کا پرائزبانڈ رکھنے والوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ، ڈیڈ لائن کا اعلان کردیاگیا،دیگر مالیت کے پرائز بانڈز سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے 40000 روپے کا پرائزبانڈ رکھنے والوں کو اپنے پرائزبانڈ رجسٹر کروانے کیلئے 31 مارچ 2020ء تک کی مہلت دیدی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ ای سی سی کے فیصلے کے مطابق40,000 روپے کا پرائزبانڈ رکھنے والے درج ذیل سہولیات سے استفادہ کرسکتے ہیں۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ40000… Continue 23reading حکومت کا40,000 روپے کا پرائزبانڈ رکھنے والوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ، ڈیڈ لائن کا اعلان کردیاگیا،دیگر مالیت کے پرائز بانڈز سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیاگیا