ننھی فرشتہ کا قاتل گرفتار، ملزم کا فرشتہ سے کیا رشتہ نکلا، اب تک و ہ کتنے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے؟ شرمناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں قتل کی جانیوالی دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، میڈیا رپورٹس کے مطابق ننھی فرشتہ کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم فرشتہ کا قریبی رشتہ دار ہے اور یہ اس سے قبل 11بچوں کو زیادتی کا… Continue 23reading ننھی فرشتہ کا قاتل گرفتار، ملزم کا فرشتہ سے کیا رشتہ نکلا، اب تک و ہ کتنے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے؟ شرمناک انکشافات