تحریک انصاف نے ملک کو خودمختاری کا سودا کیا اور آئی ایم ایف کی کالونی بنا دیا،احسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور میں 5 سال کی ترقی پچھلے 25 سال پر بھاری ہے تحریک انصاف نے ملک کو خودمختاری کا سودا کیا اور آئی ایم ایف کی کالونی بنا دیا۔ مریم نواز کو پارٹی تنظیم میں خوش آمدید کہتے ہیں … Continue 23reading تحریک انصاف نے ملک کو خودمختاری کا سودا کیا اور آئی ایم ایف کی کالونی بنا دیا،احسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے