لاہور (آن لائن)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بزدار کابینہ کی تعداد 36 ہو گئی جو کہ پنجاب کابینہ کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار
اپنی صوبائی کابینہ کی تعداد میں سابق وزیر اعلی شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا کیونکہ اس وقت عثمان بزدار کے صرف 5 معاونین خصوصی اور 5 ایڈوائزر ہیں جن کو گھل ملا کر کابینہ کی تعداد 36 بنتی ہے۔