پارلیمنٹ میں تو لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا دی گئی، عوام کو کیسے روکو گے؟ مریم نواز منڈی بہاؤالدین جاتے ہوئے ٹوئٹر پر متحرک
منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء سے چلی تو راستے میں کارکنان نے جگہ جگہ ان کا پرتپاک استقبال کیا، راستے پرمریم نواز کی گاڑی پر مسلسل پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جاتی رہیں۔ اس موقع پر مریم نواز ٹوئٹر پر مسلسل متحرک رہیں، انہوں نے… Continue 23reading پارلیمنٹ میں تو لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا دی گئی، عوام کو کیسے روکو گے؟ مریم نواز منڈی بہاؤالدین جاتے ہوئے ٹوئٹر پر متحرک