چین، روس اورکوریا سمیت6غیر ملکی کمپنیوں کا پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں اظہاردلچسپی،بڑی پیشکش کردی گئی
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے بتایا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں چین،روس اور کوریا سمیت 6غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے سٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے… Continue 23reading چین، روس اورکوریا سمیت6غیر ملکی کمپنیوں کا پاکستان سٹیل ملز کو چلانے میں اظہاردلچسپی،بڑی پیشکش کردی گئی