پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت میں قیامت ٹوٹ پڑی، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

datetime 6  اگست‬‮  2019 |

گلگت(سی پی پی)گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔گلگت کے علاقے بسین بالا علی محلہ میں زمین سرکنے سے مٹی کا تودہ آبادی پر گر گیا، حادثے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور زخمیوں کو نکالا تاہم اس دوران 3 افراد جاں بحق ہو چکے تھے تاہم 5 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقے سے مٹی ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے ۔لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…