مولانا فضل الرحمن اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں،حکومت مخالف تحریک کے اعلان پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے گزارش ہے کہ اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قوم کے معصوم بچوں کو کرپٹ مافیا کے دفاع… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں،حکومت مخالف تحریک کے اعلان پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل