پاکستان نے بھارت کے ساتھ تمام جاری منصوبوں اور معاہدوں کو معطل کردیا،کرتارپورراہداری منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا
اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام پر بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔پاکستانی ہائی کمشنر بھی بھارت نہیں جائیں گے، پاک بھارت تعلقات ڈپٹی ہائی کمشنر تک… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کے ساتھ تمام جاری منصوبوں اور معاہدوں کو معطل کردیا،کرتارپورراہداری منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا











































