اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ندیم نصرت اور واسع جلیل کو قتل کی دھمکی،امریکی عدالت نے متحدہ لندن میری لینڈ چیپٹر کے رہنما قیصر علی کو سخت سزا سنا دی

datetime 22  مئی‬‮  2019

ندیم نصرت اور واسع جلیل کو قتل کی دھمکی،امریکی عدالت نے متحدہ لندن میری لینڈ چیپٹر کے رہنما قیصر علی کو سخت سزا سنا دی

لندن (این این آئی)ایم کیو ایم لندن میری لینڈ چیپٹر کے رہنما قیصر علی کو پارٹی کے سابق رہنمائوں ندیم نصرت، ان کی اہلیہ اور واسع جلیل کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر ایک سال کی قید، ایک ماہ کی جیل اور 11 مہینے کیلئے معطل کردیا۔ورجینیا کی فئیرفیکس کائونٹی عدالت نے ندیم… Continue 23reading ندیم نصرت اور واسع جلیل کو قتل کی دھمکی،امریکی عدالت نے متحدہ لندن میری لینڈ چیپٹر کے رہنما قیصر علی کو سخت سزا سنا دی

جعلی ڈگری کیس : معروف ن لیگی رکن اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 22  مئی‬‮  2019

جعلی ڈگری کیس : معروف ن لیگی رکن اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد (این این آئی)جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن )کے ایم پی اے پی پی 241 محمد کاشف چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ بدھ کو کیس کی سماعت… Continue 23reading جعلی ڈگری کیس : معروف ن لیگی رکن اسمبلی پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

عمران خان،اسد قیصرسے سخت ناراض ، ملاقات سے بھی انکار کردیا ، اسدعمر کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کی تیاریاں،ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

عمران خان،اسد قیصرسے سخت ناراض ، ملاقات سے بھی انکار کردیا ، اسدعمر کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کی تیاریاں،ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں۔ان کے اسپیکر قومی اسمبلی بننے کے بعد کافی زیادہ اعتراضات اٹھائے گئے۔ ان پر بے قاعدگیوں کا الزام بھی عائد کیا گیا… Continue 23reading عمران خان،اسد قیصرسے سخت ناراض ، ملاقات سے بھی انکار کردیا ، اسدعمر کو سپیکر قومی اسمبلی بنانے کی تیاریاں،ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کردیا

پوری پاکستانی قوم کی طرف سے معافی مانگنے آیا ہوں، بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ’’فرشتہ‘‘ کے گھر پہنچ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

پوری پاکستانی قوم کی طرف سے معافی مانگنے آیا ہوں، بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ’’فرشتہ‘‘ کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دس سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کے واقعہ شدید مذمت اور قاتل گرفتار نہ ہونے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند قدم پر وزیراعظم، صدر، آئی جی سمیت تمام کے دفاتر ہیں، کاش… Continue 23reading پوری پاکستانی قوم کی طرف سے معافی مانگنے آیا ہوں، بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ’’فرشتہ‘‘ کے گھر پہنچ گئے

’’آپکی بچی اغوا نہیں ہوئی کسی کیساتھ بھاگ گئی ہوگئی‘‘ مقدمہ درج کرنے کی منتیں کرنے پر ایس ایچ او کا شرمناک رویہ الٹامتاثرہ خاندان کو تھانے کی صفائی پر لگادیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

’’آپکی بچی اغوا نہیں ہوئی کسی کیساتھ بھاگ گئی ہوگئی‘‘ مقدمہ درج کرنے کی منتیں کرنے پر ایس ایچ او کا شرمناک رویہ الٹامتاثرہ خاندان کو تھانے کی صفائی پر لگادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ،این این آئی  )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔مقدمہ ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن اوردیگر اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ بچی کو ڈھونڈنے اور مقدمے کے… Continue 23reading ’’آپکی بچی اغوا نہیں ہوئی کسی کیساتھ بھاگ گئی ہوگئی‘‘ مقدمہ درج کرنے کی منتیں کرنے پر ایس ایچ او کا شرمناک رویہ الٹامتاثرہ خاندان کو تھانے کی صفائی پر لگادیا

’’میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا‘‘لاہور ہائیکورٹ کے جج نے عمران خان کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

datetime 22  مئی‬‮  2019

’’میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا‘‘لاہور ہائیکورٹ کے جج نے عمران خان کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

لاہور(سی پی پی )لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لائرز فائونڈیشن فار جسٹس کی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا… Continue 23reading ’’میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا‘‘لاہور ہائیکورٹ کے جج نے عمران خان کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

عمران خان پاکستان کے سب سے کمزور وزیر اعظم ، اگلے سال پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا،بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2019

عمران خان پاکستان کے سب سے کمزور وزیر اعظم ، اگلے سال پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا،بڑا دعویٰ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو گرانے کی ضرورت نہیں وہ خود اپنے وزن سے گرے گی،عمران خان قوم سے کئے  گئے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ ان کے فیصلے ذاتی نہیں ہیں، یہ پاکستان کے سب سے کمزور وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان پاکستان کے سب سے کمزور وزیر اعظم ، اگلے سال پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا،بڑا دعویٰ کردیا گیا

چینی افسر نے پاکستانی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا ، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2019

چینی افسر نے پاکستانی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا ، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد(آن لائن) انڈسٹریل اسٹیٹ ساہیانوالہ کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مبینہ طور پرمقامی مزدورکوجلتی بھٹی میں دھکا دیدیا۔فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پرجلتی بھٹی میں دھکا دیا، شہروزکوتشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے چینی افسر… Continue 23reading چینی افسر نے پاکستانی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا ، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

طلال چوہدری کے فردوس عاشق اعوان بارے ریمارکس،عوام نے لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر درگت بنا دی

datetime 22  مئی‬‮  2019

طلال چوہدری کے فردوس عاشق اعوان بارے ریمارکس،عوام نے لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر درگت بنا دی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں نامناسب ریمارکس پر عوام نے سوشل میڈیا پر درگت بنا دی۔مہذب رویے سیاسی جماعتوں کی اساس ہوتے ہیں تاہم کسی بڑی جماعت کی نمائندگی کرنے والے ارکان کی جانب سے اپنے سیاسی حریف کے بارے غیر… Continue 23reading طلال چوہدری کے فردوس عاشق اعوان بارے ریمارکس،عوام نے لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر درگت بنا دی