اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس (آج) بدھ کو دوبارہ طلب کرلیاہے۔ اجلاس میں تینوں سروسز چیفس،وزیر دفاع اور وزیر داخلہ شرکت کرینگے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ری شیڈول کردیا گیا ہے جس کے بعد اب وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔
پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا،اہم ترین فیصلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا
-
بیوی کا شوہر پر تشدد؛ کیا خاتون کوئی کمانڈو ہے؟ جج، عدالت میں قہقہے



















































