پاکستان کابجٹ خسارہ 28 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، وزارت خزانہ نے تصدیق کردی، انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے مالی سال 2018-19 کا مالیاتی آپریشن جاری کردیا جس کے مطابق گذشتہ برس بجٹ خسارہ 8.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا،بجٹ خسارہ 28 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہاکہ جولائی سے جون تک کل آمدن 4 ہزار 900 ارب روپے سے… Continue 23reading پاکستان کابجٹ خسارہ 28 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، وزارت خزانہ نے تصدیق کردی، انتہائی تشویشناک انکشافات











































