منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پرویز خٹک اور احسن اقبال کو گرفتار کرنےکا امکان

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزیر پرویز خٹک اور ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سیاستدان تو مقدس ہی ہوتے ہیں ہاں وہ الگ بات ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ ان کے خلاف ہو جائے تو آخر پرویز خٹک

کو اب تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ہارون الرشید نے کہا کہ پرویز خٹک گرفتار ہو سکتے ہیں،اس کے علاوہ احسن اقبال بھی گرفتار ہو سکتے ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما بھی گرفتار ہو سکتا ہے کیونکہ سرکار دربار میں گہری سازشیں ہوتی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز خورشید شاہ کو بھی نیب نے گرفتار کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…