فیصلے کی گھڑی آگئی،اسفندیار ولی خان میدان میں،حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شامل
پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے25جولائی سے حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفتاب شیرپاؤ اور مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں حکومت مخالف تحریک کا حصہ ہونگے، جبکہ پنجاب شہباز شریف کے سپرد کر دیا گیا ہے، بلاول سندھ میں… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی،اسفندیار ولی خان میدان میں،حکومت مخالف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شامل