میں نیب حوالات میں ہی ٹھیک ہوں ۔۔۔!!! شاہد خاقان عباسی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے سے انکار

6  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کررکھا ہے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گرفتار ارکان قومی اسمبلی

کے پروڈکشن آرڈر جاری کر رکھے ہیں ،نیب حکام نے کہا آپ کے پروڈکشن آرڈر آئے ہوئے ہیں ،اس پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں نیب حوالات میں ہی ٹھیک ہوں ،میرے پارلیمنٹ کے اجلاس میں جانے یا نہ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،سابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…