پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

انیتامحسودکاجنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوااسمبلی ہونے کا اعزاز،جانتے ہیں وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟

datetime 6  اگست‬‮  2019 |

پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی انیتا محسود نے جنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ہونے کااعزازحاصل کرلیا ،انیتا محسودکاتعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی سے ہے۔اپنی سیاسی زندگی کا آغاز انہوں نے تحریک انصاف سے کیا، وہ فاٹا ریفارمز کمیٹی اور

فاٹا سیاسی اتحاد کی رکن بھی رہ چکی ہیں، فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے وقت انیتا محسود نے پارٹی کی جانب سے نمائندگی کی، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں کے لیے انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کی جانب سے انیتا محسود کا نام خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…