پاکستان کو آئی ایم ایف کے 6ارب ڈالر کے قرض کی پہلی ایک ارب کی قسط کل منگل کو موصول ہوگی
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان کو انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے 6 ارب ڈالر کے قرض کی پہلی قسط (آج)منگل9جولائی موصول ہوگی۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی تھی جس کی پہلی قسط ایک ارب… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف کے 6ارب ڈالر کے قرض کی پہلی ایک ارب کی قسط کل منگل کو موصول ہوگی