پاکستان کی وہ یونیورسٹی جہاں پہلے کینٹین پر طلبا و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی پھر نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا
لاہور(آئی این پی) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یو ای ٹی یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں طلبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی کے نوٹیفکیشن کوکالعدم قرار دیدیا۔اتوارکو تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یو ای ٹی یونیورسٹی کی جانب سے طالبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے… Continue 23reading پاکستان کی وہ یونیورسٹی جہاں پہلے کینٹین پر طلبا و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی پھر نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا











































