وزیر اعظم خود فرما رہے ہیں کہ ہندوستان میں اپوزیشن کودیوار سے لگا دیا گیا جبکہ یہاں تو۔۔۔! شہبازشریف کے جملے پر پارلیمنٹ کشت زعفران،قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بلایا گیا پارلیمنٹ کامشترکہ قہق.وں سے گونج اٹھا،قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بات پر وزیر اعظم عمران خان، سپیکر اسد قیصر اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سمیت تمام اراکین خوب محظوظ ہوئے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے… Continue 23reading وزیر اعظم خود فرما رہے ہیں کہ ہندوستان میں اپوزیشن کودیوار سے لگا دیا گیا جبکہ یہاں تو۔۔۔! شہبازشریف کے جملے پر پارلیمنٹ کشت زعفران،قہقہے لگ گئے











































