اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کارگل سے فوج کو نہ بلایا ہوتا، تو کشمیر آزاد ہوتا

datetime 6  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے کہاہے کہ کارگل سے فوج کو نہ بلایا ہوتا، تو کشمیر آزاد ہوتا۔وینا ملک نے اپنے سلسلہ وار ٹوئیٹس میں بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کے استعمال سمیت مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر بھی بات کی اور انہوں نے اپنے ٹوئیٹس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم شریف کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔وینا ملک کے ٹوئیٹس پر کئی افراد نے کمنٹس کیے، جن میں سے کچھ افراد نے

ان سے اتفاق بھی کیا۔وینا ملک نے ایک ٹوئیٹ کیا کہ اگر 1999 میں ایک ضمیر فروش انسان نے اپنی فوجوں کو کارگل سے واپس نہ بلایا ہوتا تو آج کشمیر آزاد ہوتا۔وینا ملک نے اس ٹوئیٹ کے ساتھ ’کشمیر بلیڈس، انڈین آرمی ان کشمیر اور سیو کشمیر‘ جیسے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے۔وینا ملک کے اس ٹوئیٹ پر متعدد افراد نے کمنٹس کیے اور کئی افراد نے انہیں یاد دلایا کہ کارگل سے فوج کی واپسی کے حوالے سے قوم سب کچھ جانتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…